شہبازشریف نے ثابت کر دیا کہ لیڈر وہی ہے۔ پہلے بھائی اور بھتیجی کو جیل سے نکالا، لندن بھجوایا۔ پھر عمران خان کو ایوان وزیراعظم سے جیل میں پہنچایا۔ وفاق اور پنجاب میں اپنی حکومتیں بنوائیں۔ ان ججوں کو گھر بھیجا جو وزیراعظم کو گھر بھیجنا چاہتے تھے اور آج پی ٹی آئی کے غبارے سے ہمیشہ کے لئے ہوا نکال دی
about 1 year ago