PMLN (Fan Account)
@pmlnfans.bsky.social
📤 332
📥 258
📝 9
Pro Pakistan 🇵🇰 a fan account of PMLN to support and show positive activities in Pakistan.
pinned post!
مسلم لیگ ن کا عزم خدمت کا عزم
#Pakistan
loading . . .
about 1 year ago
0
15
7
بلیو سکائی پر پٹواری راج قائم کر کے رہیں گے۔ سو فیصد فالو بیک دیں گے۔ ایک دوسرے کو فالو کرنے سے ہی بلیو سکائی پر پٹواری حکومت قائم ہو گی۔ فالو بیک دینے سے جسکی شان گھٹتی ہے وہ دور رہے
about 1 year ago
0
10
3
ہائے رافعہ اب کیا ہو گا؟ اب تو یہ والے کیسز بھی آئینی عدالت میں جائیں گے
about 1 year ago
0
6
1
پیارے مسلم لیگیو یہاں بلیو سکائی پر ہم نے اپنی فورس بنانی ہے۔ کھلے دل سے ایک دوسرے کو فالو کرو جتنے زیادہ ہمارے فالوور ہوں گے اتنے ہی موثر انداز سے ہم اپنی آواز دنیا تک پہنچائیں گے۔
about 1 year ago
0
9
0
الحمدللہ ہماری لیڈر سی ایم پنجاب صاحبہ نے بھی ہمیں فالو کر لیا ہے۔
about 1 year ago
2
6
1
reposted by
PMLN (Fan Account)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#cmpunjab
#nawazsharif
#pmln
#Pakistan
27
488
155
reposted by
PMLN (Fan Account)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
17
283
115
reposted by
PMLN (Fan Account)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
"سموگ سے پاک پنجاب" سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#cmpunjab
loading . . .
19
247
113
جب تک ہر مسلم لیگی کارکن کے فالور 2 ہزار نہیں ہو جاتے ہم سب محنت کریں گے۔ اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں اور ایک دوسرے کو کھل کر فالو بیک دیں۔
about 1 year ago
0
4
0
جب اللہ کی مدد ساتھ ہو اور محنت کرنے والے شہباز اسپیڈ اور مریم نواز ہوں تو ایسے معجزے ہی رونما ہوتے ہیں۔
@cmmaryamnawaz.bsky.social
#pakistan
#pmln
about 1 year ago
0
4
1
reposted by
PMLN (Fan Account)
PMLN
about 1 year ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے کسانوں کے لیے خوشخبری
0
50
23
All
#pmln
suppprters, Let make our strength at
@bsky.app
Follow each other
about 1 year ago
2
7
1
مسلم لیگ ن کا عزم خدمت کا عزم
#Pakistan
loading . . .
about 1 year ago
0
15
7
Hello
#Pakistan
about 1 year ago
0
3
0
you reached the end!!
feeds!
log in