راولپنڈی ، اسلام آباد کے ہوسٹل بند کر دیے، طلبا کو نکال دیا، ساتھ ہی موٹر وے، لاری اڈے، جی ٹی روڈ وغیرہ بند کر دی۔ اسکے علاوہ ہوٹل، گیسٹ ہاؤس بھی بند کر دیےگئے۔
طلبا اب ایوان صدر یا وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار کریں؟
کون یہ فیصلے کر رہا ہے ؟
about 1 year ago