تمام ساتھیوں سے میری یہ درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو شئیر کریں تاکہ پی ٹی آئی اپنے شہیدوں کے لسٹ سے میرے بیٹے کا نام نکال دیں، میرا بیٹا زندہ سلامت ہے
پی ٹی آئی نے میرے بیٹے کا نام شہیدوں میں ڈال دیا ہے۔ ہمیں بہت زیادہ فون کالز آرہے ہیں ہم کافی تکلیف میں ہیں۔ ایک والد کی فریاد
about 1 year ago