اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر
ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکها کریں ہو سکتا ہے
کسی کا بہت بڑا کام آپکی چهوٹی سی دعا کی منتظر ہو!
دعا ہے اللّٰــه رب ذوالجلال_آپ کو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے,
آمین ثم آمین
11 months ago