*انشاللہ امید ہے اب کسی کو کسی چیز کی حاجت پیش نہ آئے اور نہ ڈیل کے چکروں میں پڑیں جب تک خان خود آکر*
*إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ*
*اے اللّہ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔*
*کی صدا نہ لگا لے*
*اور*
*میرے پاکستانیوں کہہ کر نہ پکارے کوئی بھی اپنی جگہ سے ٹس سے مس نہ ہو*
about 1 year ago