پارلیمنٹ ہاؤس/ اسلام آباد
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس آمد،
رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز سید آغا رفیع اللہ بھی انکے ہمراہ موجود۔
#PPP #MNA #NA230 #Malir #SyedAghaRafiullah
about 1 month ago