@PTI OVERSEAS
@zubairkhan2320.bsky.social
📤 308
📥 323
📝 288
لکھ لیں شیر افضل کا بھائی، فیصل امین، عُمیر نیازی، سالار کاکڑ، داؤد کاکڑ، عُمیر نیازی، بلال نیازی، صدام ترین اور احسن جمال پاکستانی قوم صدیوں اِن کی مقروض رہے گی، یہ قافلہ نہیں سمندر لے کر آ رہے ہیں
11 months ago
0
6
3
حکومت ٹی20 میچ سمجھ کر فیلڈنگ لگائی🤔 عمران خان نے ٹیسٹ میچ بنا کر سرپرائز دے دیا 😂✌😁
11 months ago
0
0
0
محترمہ کنول شوذب احمد پور شرقیہ سے 20 ہزار افراد پر مشتمل قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں، کنول شوذب کا قافلہ راولپنڈی کے قریب پہنچ چکا ہے۔
11 months ago
0
0
0
منزل اسلام آباد ہے حوصلہ رکھیں ہر چیز پلان کے مطابق چل رہی ہے، لیکن جو سب احتیاط والی چیز ہے کہ ورکرز کی کم سے کم گرفتاریاں ہونی چاہیے۔۔۔
11 months ago
0
5
3
قافلے اتنے آرام و سکون اس لیے جا رہے کہ کیونکہ یہ ایک دن کی بات نہیں، ہر چند بند کرنے والوں کے لیے اس حوالے سے بہت سے سرپرائز ہیں۔۔۔
11 months ago
0
0
0
خوشخبری ڈیرہ اسماعیل خان سے روانہ ہونے والے قافلے نے عمر امین خان گنڈاپور کی قیادت میں پہلے بڑی رکاوٹ کو داؤد خیل کے مقام پر شکست دے دی، میانوالی اور ڈیرہ اسماعیل خان کا قافلہ اب سی پیک موٹروے پر اسلام آباد کی جانب بڑھ رہا ہے
11 months ago
0
0
0
پولیس نے فیض آباد انٹرچینج پر صداقت عباسی کو حراست میں لے لیا، صداقت عباسی کا کہنا ہے کہ میں گھر جا رہا تھا، احتجاج سے کوئی تعلق نہیں۔۔!!
11 months ago
0
1
0
عامر مغل اسلام آباد ایک سیکٹر سے برآمد،،،فیض آباد کے قریب سے آئی جی پی روڈ بند کر دی،،،پی ٹی آئی کی حکمت عملی کامیاب ابھی تک ایک کارکن بھی گرفتار نہ ہوسکا،،،جیسے ہی اندھیرا زیادہ ہوگا کارکنان اسلام آباد میں چارو جانب سے داخل ہوجائیں گے-
loading . . .
Team Pakistan Eyes Launched New Digital Platform Your Support will Be Highly Appreciated-
YouTube video by Pakistan Eyes
https://youtu.be/8ZfC0FmKjPo?si…
11 months ago
0
0
0
ہزاروں لوگ صوابی انٹرچیج پر علی امین گنڈا پورکا انتظارکررہے تھے علی امین گنڈاپور پہنچ گے
11 months ago
0
0
0
لاہور بتی چوک پر عوام موجود، مگر لیڈرشپ کا فقدان منتشر حکمت عملی کے بجائے متحدہ اقدام وقت کی ضرورت ہے ، ایک وقت، ایک جگہ کا اکٹھ عوام کے تحفظ اور مقصد کے لیے ضروری ہے
11 months ago
0
1
0
ابھی اسلام آباد نہیں پہنچنا،تحریک انصاف کا پلان احتجاج کو ایک ہفتے تک لے کر جانے کا ہے
11 months ago
0
1
0
کاش آج لاہور میں اویس یونس ہوتا تو لوگ کبھی بھی حماد اظہر کے طرف نہ دیکھتا اگر اویس یونس ہوتا تو لاہور کا بہت بڑا قافلہ نکلتا۔💔
11 months ago
0
1
0
کاش آج لاہور میں اویس یونس ہوتا تو لوگ کبھی بھی حماد اظہر کے طرف نہ دیکھتا اگر اویس یونس ہوتا تو لاہور کا بہت بڑا قافلہ نکلتا۔💔
11 months ago
0
0
0
بانی پی ٹی آئی @ImranKhanPTI کی کال پر گوجرانوالہ اور پنجاب دیگر شہروں سے اسلام آباد ڈی چوک جانے والے قافلوں سے پولیس کی جھڑپیں شروع #اللہ رحم کرنا
11 months ago
0
1
0
عوام کا سونامی اسلام آباد کی طرف
11 months ago
0
0
0
تمام مین اسٹریم میڈیا پر تحریک انصاف کے احتجاج اور فائنل کال کے احتجاج/ ریلی وغیرہ کو دکھانے اور لیڈرز کے ویڈیوز چلانے سے روک دیا گیا۔ _ٹی وی دیکھ کون رہا ہے یہ کون سی نئی بات ہے پہلے کون سا کوریج دیتے ہیں
11 months ago
0
0
0
لاہوریوں نے خوف کے بُت توڑ دیے، لاہور نکل آئے ہیں 🔥🔥
11 months ago
0
3
1
جتنی عوام نکل رہی ہے زیادہ دیر یہ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔ انقلاب زندہ باد
11 months ago
0
1
0
ندیم عباس بارا کا پیغام آگیا پنجاب پولیس نے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی مگر تحریک انصاف کے کارکنوں نے مجھے بازیاب کروایا ہم دوبارہ تیاری کررہے ہیں بتی چوک تمام کارکن اکھٹے ہونگے۔_
11 months ago
0
0
0
اب تک تین مقامات پر پولیس اور کارکنان امنے سامنے ہوئے ہیں تینوں مقامات سے پولیس بھاگنے میں کامیاب ٫ اس بار سونامی کو روکنا مشکل ہے🔥🔥
11 months ago
0
2
0
کھنہ پل کے مقام پر بھی مظاہرین کی بڑی تعداد جمع۔پولیس کی شیلنگ۔لوگوں کی تعداد بڑھنے لگی۔
11 months ago
0
0
0
سردار لطیف کھوسہ حماد اظہر میاں اسلم اقبال اور ایاز امیر سلام اکرم راجہ شعیب شاہین اور باقی لوگوں کے قافلے کہاں ہے سب کو مینشن کرو جنکے قافلے نہیں نکلے ان سبکی لسٹ تیار کر رہے احتجاج کے بعد انکو رگڑا لگائیں گے تن کر رکھنا ہے
11 months ago
0
1
1
آج کوئی عام دن نہیں آج نظام کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا دن ہے
11 months ago
0
1
0
کھنہ پل اور فیض آباد پر شیلنگ شروع ہر دی گئی۔ تحریک انصاف کے کارکنان بغیر کسی قیادت کے پرجوش نظر آ رہے ہیں اور اسلام آباد کی جانب پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
11 months ago
0
5
3
بڑی خبر عمر امین گنڈاپور کے قافلے نے رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دی ہیں
11 months ago
0
1
0
بشریٰ بی بی بھی ڈی چوک احتجاج کیلئے روانہ ہوگئیں،بشریٰ بی بی قافلے میں موجود ہیں،قافلے کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کررہے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ کے پی۔۔۔!!!
11 months ago
0
2
0
سیالکوٹ سے بھی قافلہ عمر ڈار اور ریحانہ ڈار کی قیادت میں اسلام آباد کے لئے نکل پڑا خواجہ آصف کی دہشت دھمکیوں کو عوام نے رد کر دیا
11 months ago
0
1
0
میانوالی میں عیسیٰ خیل انٹرچینج میں پولیس اور کارکن آمنے سامنے، پولیس کی شیلنگ، کارکنوں کو جوابی طور پر پتھراؤ۔۔۔!!!
11 months ago
0
0
0
لاہور میں پی ٹی آئی کے انفارمیشن سیکرٹری حافظ ذیشان گرفتار۔۔۔!!!
11 months ago
0
1
0
اہلیان فیصل آباد کمال پور انٹرچینج پہنچیں وہاں سے راستہ بنایا جا رہے سب ایک جگہ پہنچیں تاکہ قافلے کو روکنا نامکن ہو
11 months ago
0
1
0
شاہد امین عاکوکا( NA-161)،شوکت محمود بسراء(NA-163)،چوہدری اعظم علی ایڈووکیٹ اور حافظ اجلال حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں ہارون آباد،فورٹ عباس اور بہاولنگر سے قافلہ اسلام آباد روانہ #نومبر24_خان_کی_کال
11 months ago
0
1
0
ڈیرہ اسماعیل خان (سی پیک) کی طرف سے آنے والا سونامی کسی سے نہیں سنبھالا جانا، فوٹیجز نہیں آ رہی لیکن تا حدِ نگاہ عوام ہی عوام ہے
11 months ago
0
0
0
حضورِوالا !! ایک بار بتاؤں ؟ بات یہ ہے کہ پبلک نہیں مان رہی
11 months ago
0
0
0
فیض آباد انٹرچینج کا کنٹرول تحریک انصاف کے کارکنان نے سنمبھال لیا
11 months ago
0
0
0
واپسی تب ہو گی جب میری گاڑی کی اگلی سیٹ پر عمران خان بیٹھے گا۔ علی امین گنڈاپور 🔥
11 months ago
0
1
0
ڈی پی او اٹک کی ریڈ لائن اکھاڑنے کیلئے ایمان طاہر کی قیادت میں قافلہ روانہ۔۔۔!!!
11 months ago
0
0
0
اٹک سے دوسرا قافلہ نکلا ہے وہ کالے چینل پر پرموٹ ہونے والا کارٹون کدھر گیا؟
11 months ago
0
0
0
ڈی ائی خان۔عیس خیل انٹرچینج پر پولیس کی کارکنوں پر شیلنگ۔ پی ٹی ائی کے کارکن پولیس پر ٹوٹ پڑے۔پولیس بھاگنے پر مجبور پولیس اگے کارکن پھیچے-
11 months ago
0
0
0
مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی۔۔۔!!!
11 months ago
0
0
0
حماد اظہر کی جانب سے سرپرائز کا انتظار کریں، اور یہ سچی مچی سرپرائز والی بات کر رہا ہوں🔥
11 months ago
0
1
0
بریکنگ نیوز🚨 فیصل آباد حامد رضا کے قافلے پر پولیس کا دھاوا، پولیس نے کارکنان پر شیلنگ شروع کر دی۔
11 months ago
0
0
0
الحمدللہ کوٹ ادو سے ایم پی اے رانا اورنگزیب اشرف، ایم پی اے میاں احسن علی قریشی، مبشر فیاض چھجڑا اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب گامزن۔ نصر من اللہ و فتح قریب۔
11 months ago
0
0
0
پنجاب کے چھوٹے شہر آرام سے نکل سلتے ہیں، دس پندرہ سے زیادہ نفری کہیں بھی نہیں ہے
11 months ago
0
0
0
آج جو انسان بھی لاہور میں سڑک پر نکل کر اسلام آباد جانے کی کوشش کر دیا ہے، وہ اس جدوجہد میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔ گراؤنڈ پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔ ان تمام لوگوں کی ہمت بندھائیں جو اس وقت فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں
11 months ago
0
0
0
بہت بہت بہت عوام ہے بھائی لوگو، اِس کا پانچ فیصد بھی نہیں روک پائیں گے پنجاب کے لوگ ہمت پکڑیں بس اب
11 months ago
0
0
0
پورا پاکستان اسلام آباد ڈی چوک کی طرف روانہ،،،محسن نقوی اینڈ کمپنی بوکھلائٹ کا شکار-
11 months ago
0
0
0
گوجرانوالہ میں پولیس نے 6 کارکنوں کو گرفتار کیا، پی ٹی آئی کے ایک رہنما کو جب گرفتار کیا تو کارکنوں نے پولیس کو گھیرے میں لے کر رہنما کو چھڑوا لیا۔۔۔!!!
11 months ago
0
0
0
سب سے پہلے موٹروے پر اٹک سے ایمان طاہرصادق کا بڑا قافلہ، عمران خان کی فائنل کال پر لبیک، ہزاروں کی تعداد میں لوگ ہمراہ۔
11 months ago
0
1
0
عمران خان کے شہر میانوالی سے روانہ ہونے والا قافلہ عظیم الشان اور تاریخی ہے بیرسٹر عمیر نیازی نے اپنا 10000 بندے کا حدف پورا کرلیا ہے
11 months ago
0
2
1
حامد رضا کا کہنا ہے کہُ فیصل آباد سے قافلہ اسلام آبا د جا رہے ہیں ہم پر امن ہیں اور ہر حال میں پر امن رہیں گے میانوالی سے قافلہ اسلام آباد کی طرف روانہ جگہ جگہ شہر شہر رکاوٹیں لاہور سمیت پنجاب میں پولیس نے پکڑ دھکڑ شروع کر دی
11 months ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in