السلام علیکم
لانگ مارچ ملتوی کے حوالے سے پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے
آپ لوگ ایسی کسی بات پر دھیان نہ دیں
اگر 24 سے پہلے ہمارے واحد مطالبے کپتان کی رہائی کی جاتی پے تو رک جانا ورنہ اسلام آباد ہر حال میں پہنچنا ہے
باقی باتیں اسلام آباد میں طے ہوں گی
about 1 year ago