K𝒽ußa𝓃☬༒꧂خوباں
@shahekhuban.bsky.social
📤 158
📥 141
📝 3
جب ماں باپ نہ ہوں تو زندگی میں بہت اندھیرا ہوتا ہے پھر کوئی بھی آپ کو راستہ نہیں دکھاتا، ہاتھ پکڑ کر چلنا نہیں سکھاتا، سب بس دھکا دیتے ہیں اور آپ مسکرا کر رشتوں کی اصلیت کو دیکھتے رہتے ہیں ! 💔
11 months ago
0
3
1
بلیوسکائی پر اکاؤنٹ فالو اور فالو بیک کرنے کے لیے بنایا ہے تاکہ کچھ اچھا پڑھ سکوں۔کچھ لکھنے کو نہیں ہے۔ وقت گزاری کے لیے یہاں موجود ہو۔ والدین کے یوں اچانک چلے جانے کے بعد زندگی ختم ہو گئی ہے۔ 💔
11 months ago
3
14
1
I miss my parents who passed away 😭 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ رات بھر نہیں سو سکی بہت ڈر لگا۔ دونوں کچھ کہے بنا اچانک کومے سے ہی چلے گئے۔ 😭
11 months ago
4
12
0
you reached the end!!
feeds!
log in