Mehboob
@alqaim92.bsky.social
📤 1311
📥 1879
📝 45
اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم
pinned post!
میری زباں پہ وردِ الف لام میم ہے یہ ابتدائے حمدِ خدائے کریم ہے
19 days ago
1
2
2
میری زباں پہ وردِ الف لام میم ہے یہ ابتدائے حمدِ خدائے کریم ہے
19 days ago
1
2
2
میری زباں پہ وردِ الف لام میم ہے یہ ابتدائے حمدِ خدائے کریم ہے
19 days ago
0
0
0
عَلیٌّ حُبُّہ جُنَّۃ 🌺🌺🌺 قَسیمُ النّارِ و الجَنَّۃ 🌺🌺🌺 وَصیُّ المصطفی حَقّاً 🌺🌺🌺 إمامُ الإنسِ و الجِنَّۃ
5 months ago
0
0
0
وقارِ زیست علی محورِ حیات علی علیہ السلام دیار عشق میں حق کی تجلّیات علی علیہ السلام #علي_بن_أبي_طالب #اللهم_صل_على_محمد_وال_محمد_وعجل_فرجهم
5 months ago
0
0
0
reposted by
Mehboob
حیدر حیدر، علی علی اور مولا مولا بولے گا عشق علی میں پاک لہو کا قطرہ قطرہ بولے گا ہوتی ہے ایمان کی دشمن بغض علی کی بیماری جس کو یہ بیماری ہو گی ، الٹا سیدھا بولے گا
loading . . .
11 months ago
0
0
1
youtube.com/watch?v=DZLB...
loading . . .
https://youtube.com/watch?v=DZLBCrQgmlY&si=DnM24tlz62B3-N7P
10 months ago
0
0
0
A day will come to pass when people would belie the truthful and approve of the liars and would regard the honest treacherous and the treacherous honest, when men will bear witness without being required and will swear without being asked to,
10 months ago
1
0
0
سلام اس پر جو افضل من أعمال امتی الی یوم القیامۃ ہے
10 months ago
0
2
0
سلام اس پر جو تحفہ یاب مبارزہ عَلَىٰ یوم الخندق ہے
11 months ago
0
0
0
حیدر حیدر، علی علی اور مولا مولا بولے گا عشق علی میں پاک لہو کا قطرہ قطرہ بولے گا ہوتی ہے ایمان کی دشمن بغض علی کی بیماری جس کو یہ بیماری ہو گی ، الٹا سیدھا بولے گا
loading . . .
11 months ago
0
0
1
سلام اس پر جو شہسوار جنگ خندق ہے
11 months ago
0
1
0
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جب زاہد !لوگوں سے بھاگ جائے تب تو اس کی تلاش کر۔ اورجب زاہد ! لوگوں کو تلاش کرے تو اس سے بھاگ جا۔
11 months ago
0
0
0
سلام اس پر جو سید الدنيا و الآخرة ہے
11 months ago
0
1
0
سلام اس پر جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہم طینت ہے
11 months ago
0
0
0
سلام اس پر جو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہم شجرہ ہے
11 months ago
0
2
0
سلام اس پر جو سید الصادقين ہے
11 months ago
0
2
1
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
11 months ago
1
1
0
سلام اس پر جو رفیق محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روحی فدا ہے
11 months ago
0
4
0
سلام اس پر جو ناصر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روحی فدا ہے
11 months ago
0
1
1
ہاں یہاں عمل کرو، جب تمہاری زبانیں کھلی ہوں، جسم صحیح و سالم ہوں، اعضاء نرم ہوں، لوٹنے کی گنجائش باقی ہو ، کام آنے کے مواقع بے شمار ہوں، قبل اس کے موقع ہاتھ سے نکل جائے اور موت آن لے۔ تو اس کے لئے تم یقین کر لو کہ آنالازم ہے اور اس کے آنے کا انتظار نہ کرو ( یعنی یہ تصور نہ کرو کہ ابھی موت دُور ہے)۔
11 months ago
0
2
0
11 months ago
0
1
0
عالم کی لغزش کی مثال کشتی کے ٹوٹنے کی طرح ہے کہ وہ خود بھی ڈوبتی ہے اور اپنے ساتھ دوسری چیزوں کو بھی ڈبو دیتی ہے۔
11 months ago
0
0
0
یقین کے بگڑنے کا سبب لالچ ہے۔
11 months ago
0
2
0
زندگی کی ہر سانس پہلی سانس کیلئے پیغام فنا بن کر کاروان زندگی کو موت کی طرف بڑھائے لئے جاتی ہے
11 months ago
0
4
0
11 months ago
0
1
0
سلام اس پر جو وصی رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
11 months ago
0
2
0
یقیناً د نیا مصائب کا گھر اور فتنوں کا مقام ہے۔ جو اس کا پیچھا کرتا ہے اس کے آگے بھاگ جاتی ہے اور جو اس کی تلاش سے بے پروا ہو کر بیٹھ جاتا ہے اس کے پاس خود بخود آجاتی ہے جو اس کی طرف دیکھتا ہے اسے اندھا کر دیتی ہے اور جو اس کے واقعات سے بصیرت حاصل کرتا ہے اسے پورا عقل مند بنا دیتی ہے-
11 months ago
0
1
0
11 months ago
0
4
0
علم و عقل دونوں ایک رسی میں جکڑے ہوئے ہیں جو ایک دوسرے سے علیحدہ نہیں ہوتے۔
11 months ago
0
4
0
جب تجھے اپنی طاقت و قوت اور سلطنت و شوکت کا غرور زیادہ ہو جائے جس سے تیرے دل میں گھمنڈ اور تکبر پیدا ہو تو خداوند قبار و جبار کی عظیم الشان سلطنت اور اس کی بے پایاں قدرت کا خیال کر جس کے سامنے تیری قدرت کوئی شے نہیں
11 months ago
3
11
3
11 months ago
0
9
0
دو چیزیں ایسی ہیں جن کی انتہا تک پہنچنا مشکل ہے ۔ ۱ علم ۲۔ عقل
11 months ago
0
12
1
سلام اس پر جو باب اللہ ہے
11 months ago
0
7
1
11 months ago
1
15
2
11 months ago
0
7
2
سلام اس پر جو وزیر رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
11 months ago
0
4
0
#rebuildjannatalbaqi
loading . . .
11 months ago
0
1
1
11 months ago
0
1
0
11 months ago
0
1
0
I am the daughter of that Prophet who was sent to warn you against the severe wrath of Allah, Act (you) whatever you can, and verily we (too) act, and wait, indeed we too are waiting.”
11 months ago
0
10
0
you reached the end!!
feeds!
log in