ہم وہ نسل ہیں جس نے نون لیگ کو ختم کیا
پیپلز پارٹی کھاپی ہے۔ مذہبی جماعتوں کو سیاست سے نکال پھینکا۔ قوم پرست جماعتوں کے ڈومیسائل ہی بدل دیے لیفٹ رائٹ، لبرل سوشلسٹ تو ہمیں دیکھ کر چھپ جاتے ہیں
ایک بوٹ مافیا بچی ہے نہیں چھوڑیں گے
نام رہے گا اللہ کا اور حکمرانی عوام کی انشاءاللہ
about 1 year ago