مطالبہ نامہ برائے حکومت پاکستان
میرا نام محمد الیاس علوی ہے میں پاکستانی شہری ہوں بحیثیت مسلمان میرا مطالبہ ہے کہ 22 رجب المرجب یوم وفات امیر المؤمنین رازدار نبوت ص #کاتب_قرآن_سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ پر عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایاجائے ۔
@GovtofPakistan
9 months ago