پی ٹی آئی اے ایک ایم این اے نے کہا ہے کہ ہمیں آرڈر دے دیا کہ 10، 10 ہزار لوگ لانے ہیں، لیکن اگر لوگ نہ آئے تو ہم کہاں سے لیکر آئیں گے۔ پنجاب میں تو لوگ نکل ہی نہیں رہے، پولیس کا خوف حاوی ہے، بشریٰ پیرنی جس طرح پارٹی کو ڈیل کررہی ہے اس سے PTI کا شیرازہ ہی بکھر جائے گا۔
عمر چیمہ
11 months ago