ایمل خان سواتی
@aimalkhanswati.bsky.social
📤 126
📥 87
📝 3
آپ کا خادم *ایمل_خان_سواتی حاضر ہے
جب سے پانی پینے کا خصوصاً کھانے کے درمیان استعمال کم کیا ہے تب سے معدے میں بہتری آئی، ورنہ ڈاکٹر و حکیم کی دوا استعمال کرنے سے کوئی فائدہ نہ ہوا، پتہ نہیں زیادہ پانی پینے کا شوشہ کس نے اور کیوں چھوڑا ہے؟
11 months ago
0
1
0
جس طرح مال، دولت، شہرت، عہدہ منصب میں غرور و تکبر ناجائز ہے اسی طرح علم و عمل کے تکبر، عبادت و ریاضت کے تکبر، معلومات کے تکبر، بڑی عمر کے تکبر، حسن و جمال کے تکبر سے بھی بچنا چاہیے -
11 months ago
0
1
0
reposted by
ایمل خان سواتی
Mujeeb Sahil
11 months ago
احباب کہاں غائب ہو جلدی جلدی ہیش ٹیگ میں حصہ لے تاکہ ایک دوسرے کو فالو کرسکے
#JamiatUlemaeIslam
0
46
33
reposted by
ایمل خان سواتی
M Tauseef Ahmed
11 months ago
#JamiatUlemaeIslam
ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔ نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏
3
85
34
reposted by
ایمل خان سواتی
Sami Swati
11 months ago
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
25
199
107
reposted by
ایمل خان سواتی
Ababeel
11 months ago
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
16
223
107
reposted by
ایمل خان سواتی
Zia ur Rehman
11 months ago
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
40
332
153
فیس بک، ٹوئٹر، ٹک ٹاک، ٹیلی گرام اور واٹس اپ کے بعد ایک اور پنگا 🥰 بلو سکائی میں بھی آپ کا خادم *ایمل_خان_سواتی حاضر ہے-
11 months ago
0
5
0
you reached the end!!
feeds!
log in