تحریک انصاف کو اگر قائم رہنا ہے تومتحد رہنا ہوگا۔ 26 تاریخ کے سانحہ D چوک سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک خبر لانچ کی جا رہی ہے۔ قیادت کا سارا فوکس شہادتوں، زخمیوں اور لاپتہ کارکنوں پر ہونا چاہیئے۔ جلد از جلد ڈیٹا اکٹھا کریں اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں ایکسپوز کریں
11 months ago