پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے حدود میں لکھانی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ تحریک طالبان پاکستان (TTP) نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
پولیس کے مطابق صوبائی سرحد پر واقع چیک پوسٹ پر ایک درجن سے زائد شدت پسندوں نے حملہ کیا لیکن پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث حملہ آور فرار
11 months ago