avatar
یوزارسیف @mrkkc792.bsky.social
📤 893 📥 962 📝 20

جب تک ہم اپنے معاشرے کی برائی کا ذمے دار دوسروں کو ٹھہراتے رہیں گے ہمارا معاشرہ نہیں سدھر سکتا۔ جس دن ہم نے معاشرے سے اپنے حصے کی گندگی کم کرنا شروع کر دی اس دن سے ہمارا معاشرہ سدھرنا شروع ہو جائے گا۔

you reached the end!!