اب یوتھیے اگر غیرت مند ہوئے تو 24 کی فائنل کال کو ضرور نکلیں گھروں میں بیٹھے نہ رہے اور نہ ہی فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام اور سکائ بلیو پر نظر نہ آئے مکمل طور پر سوشل میڈیا کا بائیکاٹ کر کے اسلام اباد ضرور پہنچے اگر غیرت مند ہوئے تو اور باقی غیرت اور یوتیوں کا آپس میں ویسے کوئی تعلق نہیں ہے
12 months ago