نہ 26 ویں ترمیم منسوخ ہوگی۔
نہ 8 فروری کے نتائج عمران کی خواھش پر بدلے جائیں گے۔
اور نہ ہی مجرموں کو بغیر عدالتی کارروائی کے چھوڑا جائے گا۔
فائنل کال ہو یا سپر فائنل کال۔ اسٹیبلشمینٹ سے عمران کے روابط اس وقت تک منقطع رہیں گے جب تک وہ 9 مئی سمیت ریاست مخالف جرائم پر معافی نہیں مانگتے۔ ختم شد۔
11 months ago