اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جو چراغ صرف اپنے لیے جلتاہو وہ آگ کے سوا کچھ بھی نہیں،اور جو چراغ دوسروں کے لیے جلتاہو روشنی ہے، وہ نور ہے،شعور کا ظہور ہے- زندگی میں دوسروں کے لیے آسانی پیدا کریں اللّہ پاک آپ کو ہر مشکل سے نکال دے گا
سلامت رہیں آباد رہیں
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
صبح بخیر زندگی
12 months ago