عمران کی رہائی کافیصلہ ٹرمپ نہيں پاکستانی عدالت کرےگی!
گورنرراج کاحامی نہیں ہوں،اورنہیں لگ سکتا،ایسےحالات نہیں۔
جوکچھ اسلام آبادمیں ہوااچھانہیں ہوا مذمت کرتاہوں۔
کسی بھی سیاسی جماعت پرپابندی عائدنہیں ہونی چاہیےہم کسی پارٹی پرپابندی لگانےکےحق میں نہیں ہیں۔
نجومی نہیں کہ بتادوں حکومت کتنی دیرتک چلےگی۔
about 1 year ago