دینی مدارس کی حریت سرکاری سرپرستی سے ہمیشہ سلب ہوتی رہی ہے ، سرکاری چھتری تلے مراعات تو مل سکتے ہیں لیکن نظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کو روکنا ناممکن ہے ۔ دینی مدارس کا حالیہ آرڈیننس وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اتحاد تنظیمات مدارس کی متفقہ سفارشات پر مشتمل ترامیم ہی ہیں جس بیڑہ جمعیۃ علماء
11 months ago