سوال ہو گا
بار بار ہو گا
چاہے ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، ہمیں اسلام آباد سانحے پرآواز اٹھانے سےمنع کریں۔
ہم اس ملک کے پرامن شہری ہیں،جواب ہمارا حق ہے۔
گولی کس نے چلائی،کس کے کہنے پر چلائی،نہتے ورکرز کاقتلِ عام کیوں کیا گیا؟
ہمیں جواب چاہیے!
about 1 year ago