@marwakhan.bsky.social
📤 1286
📥 19
📝 16
|Humanitarian|Social Activist|Islamian
International Islamic university Islam Abad
5 months ago
0
1
0
انسانی کی تخلیق کردہ چیزوں میں چائے سب سے بہتر ہے
about 1 year ago
1
9
1
کچھ سال بعد لیبر کے کام انسان نہیں بلکہ روبوٹ کریں گے اس بات سے خوش ہونے والے امیر اور دیہاڑی ختم ہونے کی ڈر سے ناراض ہونے والے غریب کہلاتے ہیں.
about 1 year ago
0
10
3
کتابیں پڑھنے اور لکھنے والے نام اور پیسہ کماتے ہیں ۔ انہیں غریبوں اور غربت کا احساس نہیں ہوتا ۔ وہ صرف غریبوں کو استعمال کر کے نام کماتے ہیں جبکہ غریب کا احساس اس بندے کو ہوتا ہے جس نے غربت کی زندگی گزاری ہو۔
about 1 year ago
0
9
3
مسلمانی اتنی کمزور ہوگئی کہ بہادری کے لیے چی گویرا اور انسانیت کے لیے رونالڈو کے مثال دینے پڑ رہے ہیں 🤧😁 مولیانو ہمت وکڑئ 🫣
about 1 year ago
1
11
3
ایک بات سمجھ نہیں آتی ۔ کامیاب انسان کی ہر نشانی خود میں اور ناکام انسان کی ہر نشانی دوست میں کیوں نظر آتی ہے 🧐
about 1 year ago
1
7
1
First Snowfall in my village ❤️
about 1 year ago
6
13
1
پھولوں کا سیزن گزر گیا ۔
about 1 year ago
2
10
0
Wazirstan Dish 🤩😋
over 1 year ago
1
12
4
you reached the end!!
feeds!
log in