وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
محکمہ صحت کی کارکردگی کے تعین کیلئے کے پی آئی مقرر کرنے پر اتفاق
نواز شریف کینسر ہسپتال پر پیش رفت کی رپورٹ پیش،ہیڈ مقرر کرنے کی ہدایت
ملکی تاریخ کے پہلے ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری
about 1 year ago