Ali Awan
@aliawan4451.bsky.social
📤 1421
📥 106
📝 39
لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرف حق بن کر خبر یہ پھیلی جہاں میں کہ زباں دراز ہیں ہم
reposted by
Ali Awan
MadihaShahAdv
about 1 year ago
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس مگر دونوں مل کر قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷♂️
loading . . .
1
34
12
reposted by
Ali Awan
DG ISPR
about 1 year ago
وطن کے داغوں کو اپنے لہو سے دھونے والے جری جوان اللہ تعالیٰ اعلیٰ درجات عطا فرماے آمین
6
22
6
سردیوں کا لاجواب تحفہ
12 months ago
0
1
0
Great 👍
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
واہ کیا سین ھے
about 1 year ago
0
4
0
لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرف حق بن کر خبر یہ پھیلی جہاں میں کہ زباں دراز ہیں ہم
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Ali Awan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
1
55
17
کمال 🥰
about 1 year ago
0
1
0
غلاظت
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
Ali Awan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہِ چین کا دوسرا روز، مصروفیت سے بھرپور دن کا آغاز وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آمد
loading . . .
2
51
19
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
1
reposted by
Ali Awan
PMLN
about 1 year ago
سیاسی گدھ کو جب اپنی ناپاک سیاست چمکانے کیلئے کوئی لاش نہ ملی تو اپنے ہی کارکنان پر فائر کھول دیا گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی
1
39
15
صبج بخیر زندگی۔ قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًاؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ(53) ترجمہ: کنزالعرفان تم فرماؤ :اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی! اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا ، بیشک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے ،بیشک وہی بخشنے والا مہربان ہے۔
about 1 year ago
1
6
1
reposted by
Ali Awan
Duaa Pmln
about 1 year ago
بادشاہ وہ نہیں ہوتا جس کے سر پر تاج ہو 👑 بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پر راج کرے 🦁
5
43
15
reposted by
Ali Awan
Duaa Pmln
about 1 year ago
سب سے زیادہ 153 ارب کی بجلی پشاور ریجن میں چوری ہوئی اور سب سے زیادہ یوتھیے بھی یہیں پاۓ جاتے جو دوسروں کو چور کہتے ہیں۔
1
31
7
reposted by
Ali Awan
Duaa Pmln
about 1 year ago
جس ملک کے سپہ سالار سے ملک کے غدار پریشان ہیں تو سمجھ جاؤ وہ ایک بہترین سپہ سالار ہے...!!💯 🔥💪
1
30
8
reposted by
Ali Awan
Mian Sajid zia
about 1 year ago
الحمدللہ رب العالمین 2 سو نوابوں کو کھڈے لائن لگا دیا ہے ۔ یہ میری طرف سے آپ احباب کیلئے محبت میں پہل ہے افر کوئی نہیں رکھنا چاہتا تو پھر سیدھا ان فالو ہوگا۔ ایکس پر ٹرنوٹی تھی مگر یہاں نہیں۔ متفق ریٹویٹ کریں
3
33
4
سید عاصم منیر شاہ ۔۔۔۔👍
loading . . .
about 1 year ago
0
2
0
🤣🤣🤣
about 1 year ago
1
4
0
دنیا میں پاکستان کے بعد اگر کسی دوسرے ملک میں پاکستانی آباد ہیں وہ سعودی عرب ہے 2.8ملین پاکستانی یہاں رہتے ہیں ہربندہ اپنے خاندان کا کفیل ہے۔ سالانہ 7 ارب ڈالر کے قریب یہاں سے پاکستان بھیجا جاتا ہے۔جو دنیا میں اورسیز پاکستانیوں کے تمام ممالک میں سب سے بڑا نمبر ہے۔پاکستانیوں کا دوسرا گھر سعودی عرب ہے
about 1 year ago
0
3
0
reposted by
Ali Awan
Hotsy 🍃🦜
about 1 year ago
ایہہ کیہ چک لیایاں ایں کھسماں نوں کھانیا😜🤣
5
109
39
کون کون علیمہ باجی کی بات سے متفق ہے؟ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
about 1 year ago
0
3
0
It was the Nawaz Sharif-led government who introduced the Health Card initiative in 2016!
#PMLN
about 1 year ago
0
1
0
پنکی پیرنی کے ایک جملہ نے سوشل میڈیا پر حل چل مچا دی 🤣
about 1 year ago
0
2
0
آپ نے پیرنی کی گفتگو سن لی نیم خواندہ لہجہ ، غلط تلفظ ، اور جھوٹ پر جھوٹ ان کی تعلیمی قابلیت ایف اے ہے سطحی سے بھی کم درجہ فہم و فراست ہے اب سوچیں نیازی جیسا کھڈیار کیسے اس لالو ٹھگن کا شکار بلکے بے دام غلام بن گیا ؟
about 1 year ago
2
12
4
reposted by
Ali Awan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#cmpunjab
#nawazsharif
#pmln
#Pakistan
loading . . .
20
346
102
💯
about 1 year ago
0
4
0
بالکل سخت سے سخت قانون لگایا جائے
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
6
1
reposted by
Ali Awan
AzharMKhan3
about 1 year ago
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس مگر دونوں مل کر قوم کے بچوں کو “اپنی آزادی” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷♂️
4
93
18
بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے اپیل؛ سردیوں میں انقلاب نہیں لا سکتے۔🤣
about 1 year ago
2
6
1
reposted by
Ali Awan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme! 🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days. 🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops.
11
207
69
پنجاب حکومت کو شرم آنی چاھئے۔
about 1 year ago
0
2
0
reposted by
Ali Awan
Ahsan chatha
about 1 year ago
مُرشد رہا ہو کر بنی گالہ روانہ 😛
loading . . .
3
5
2
عمران خان 2026 سے پہلے جیل سے باھر أتا نظر نہیں آرھا۔ مزید یہ کہ ان کو تو ابھی فوجی عدالتوں کا سامنا بھی کرنا ھے۔
about 1 year ago
1
4
1
,بلو سکائے پر کچھ ٹیکنکل مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ہر بار لاگ ان کرنا پڑتا ہے اگر VPN,لگائیں گے تو پھر بار بار لاگ ان نہیں کرنا پڑے گا
about 1 year ago
1
2
0
بلکل درست فرمایا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
1
reposted by
Ali Awan
Safdar Leghari
about 1 year ago
عمران خان جیل کے اندر ہو یا جیل سے باہر پوری جماعت کا ایک ہی ایجنڈا ہے پاکستان کی تباہی اور اس کے لئے انہوں نے قوم کے بچوں کو ورغلا کر ذہن سازی کر کے اپنی گھٹیا سیاست کا ایندھن بنانا ہے
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
4
101
36
reposted by
Ali Awan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
#MyFirstTweet
#tweet
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#nawazsharif
#cmpunjab
loading . . .
165
1180
448
reposted by
Ali Awan
AzharMKhan3
about 1 year ago
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔ قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!
loading . . .
5
110
31
reposted by
Ali Awan
AzharMKhan3
about 1 year ago
انکا تعلق اُس کٹیگری سے ہے, جنکا تعلیم بھی کُچھ نہی بگاڑ سکی!
loading . . .
7
60
16
you reached the end!!
feeds!
log in