پاکستانی فیس بک پر ایک صاحب نے پوسٹ داغ دیا کہ ہمارے احباب مفت ایک امریکی ایپ "بلیو سکائی" کا تشہیر کر رہے ہیں__☺️☺️
سیم اس طرح کی مائنڈ اس وقت ہمارا تھا جب فیس بک پر لوگ اپنا کام کر رہے تھے اور ہم اسی کو غیر ملکی کہہ کر حرام سمجھتے تھے پھر جو جو ٹویٹر متعارف ہوا وہ بھی حرام تھا رفتہ رفتہ حلال ہوگیا.
about 1 year ago