M zeeshan islam
@zeeshanislam.bsky.social
📤 352
📥 248
📝 28
صبح کا نعرہ اڈیالہ اڈیالہ اڈیالہ شام کو مانسہرہ مانسہرہ مانسہرہ 😂
about 1 year ago
0
2
0
اس سارے کھیل کا ایک فائدہ پی ٹی آئی کو ضرور ہوا ہے 26وی آئینی ترمیم کے بعد ان کی سیاسی حالت پتلی ہو گئی تھی اب دوبارہ پہلی والی حالت پر آگئی ہے
about 1 year ago
0
0
0
شہباز چاچے کی حکومت بے بس۔۔۔ گنڈاپور اور بشری بی بی دونوں فرار۔۔۔۔یعنی فیس سیونگ پٹواری اور یوتھیے ایک بار پھر بے وقوف بن گئے۔۔۔۔
about 1 year ago
0
0
0
پٹواریوں زیادہ خوش نہ ہو گنڈاپور پھر صحیح سالم واپس kpk پہنچ گیا ہے۔۔ اور یوتھیوں تمھارا انقلاب اور آخری کال بھی وڑ گئی
about 1 year ago
0
0
0
کفن باندھ کر آنے والے۔۔۔ چپل چھوڑ کر بھاگے ہیں
about 1 year ago
0
0
0
VPN کام نہیں کر رہا ہے کیا آپ کا وی پی این کا کر رہا ہے
about 1 year ago
0
0
0
آج دو مخلوق میں سے ایک کا خاتمہ ضرور ہوا چاہئے میچ ڈرا نہیں ہونا چاہیے
about 1 year ago
0
2
0
#SaveKurram
#SaveKurram
#SaveKurram
#SaveKurram
about 1 year ago
0
1
0
خان کو یوتھیے بھی صحیح نہیں ملے جو خان کے لئے نکلتے ہی نہیں ہے اور وہ گانا بھی بھول گئے "ہم لے کے رہیں گے آزادی"
about 1 year ago
0
1
0
حکومت کی ذمداری اور اس پر فرض ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ کرنا۔۔۔۔ کرم اور پارہ چنار میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے اور حکومت تماشائی بنی ہوئی ہے۔۔۔۔
about 1 year ago
0
0
0
عمران نیازی اپنا بدلہ عنقریب لیں گے صحافیوں سے گفتگو میں کہیں گے کہ بشری بی بی سے شادی کے بعد مجھے بھی فون آیا تھا کہ یہ تم کسے اٹھا لائے ہو
about 1 year ago
0
1
0
بشری بی بی: یہ تم کیا اٹھا لائے ہو عمران: یہ میں کیا اٹھا لایا
about 1 year ago
0
0
0
کٹ پتلی حکومت نے ابھی تک مدارس بل پر دستخط نہیں کیے حکومت کس کو خوش کرنا چاہتی ہے
about 1 year ago
0
0
0
دونوں نحوست ساتھ آگئی
#JamiatUlemaeIslam
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
تعاونوا علی البر والتقوی
#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago
0
0
0
اس پیش ٹیک کا مقصد ایک یہ بھی ہے کہ جماعتی ساتھی ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جائے اور فالو کریں ۔۔JamiatUlemaeIslam#
about 1 year ago
0
1
0
اس پیش ٹیک کا مقصد ایک یہ بھی ہے کہ جماعتی ساتھی ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جائے اور فالو کریں ۔۔#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago
0
1
0
مقصد ایک ہی ہے جمیعت علماء اسلام کے بیانئے کی تشہیر۔۔۔۔
#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago
0
1
1
سب کو فالو بیک ملے گا صرف تھوڑا انتظار کریں نیٹ کا مسئلہ ہے
about 1 year ago
0
1
0
ہمارے منہ نہیں لگنا تھا تو بتا دیتے یوں ڈوب مرنے کی کیا ضرورت تھی😜😜
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
M zeeshan islam
بہت بہترین نعت
loading . . .
about 1 year ago
0
2
1
بہت بہترین نعت
loading . . .
about 1 year ago
0
2
1
مسکے کو میرے جانے کا غم لگ گیا اکاونٹ کو ویری فائے کر کے آنے کی کر کی دی
about 1 year ago
0
2
0
یہ جگہ یوتھیوں اور وی پی این کی نحوست سے فی الحال پاک ہے
about 1 year ago
1
14
3
reposted by
M zeeshan islam
R.A.Shahzad
about 1 year ago
کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے
15
160
41
♡🍃 ⚘✍︎لمبی دوستی کے لیے دو باتوں پر عمل کرنا ایک دوست سے غصے میں بات مت کرنا دوسرا اپنے دوست کی غصے میں کی ہوئی بات کو دل پر نہ لینا⚘🍃♡
about 1 year ago
0
2
0
کہنا ہے تو سچ کہو اور لکھو تو بھی سچ لکھو
about 1 year ago
0
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in