Nouman Rizvi
@nomamrizvi.bsky.social
📤 253
📥 154
📝 6
Political Analysts
کچھ لوگ جو خاموش ہیں یہ سوچ رہے ہیں سچ بولیں گے جب سچ کے ذرا دام بڑھیں گے
11 months ago
4
11
2
زہر میٹھا ہو تو پینے میں مزا آتا ہے بات سچ کہیے مگر یوں کہ حقیقت نہ لگے
11 months ago
5
13
2
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
11 months ago
6
15
1
you reached the end!!
feeds!
log in