"خان کو گولی لگنے کے بعد خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم زمان پارک آئے تو وہاں بہت پراسرار سرگرمیاں ہوتی تھیں انکے دورے کے بعد ہی خان نے سانحہ نو مئی کرایا خان نےگرفتار ہونے سے پہلے جس ویڈیو کو ریلیز کرنے کا تذکرہ کیاسلیمان قاسم وہ موبائل اپنے ساتھ لےگئے اسکا اعتراف خان نےایک ملاقات میں میرے سامنےکیا"
11 months ago