Ch M. Waqas
@aqaasdg.bsky.social
📤 28
📥 13
📝 6
میری سوچ اور باتوں سے آپ کو اختلاف کا مکمل حق ہے اور مجھے ان پر قائم رہنے کا مکمل حق ہے
احتیاط کریں کیونکہ آپ دوست نما چہروں کے پیچھے حسد سے بھر پور لوگوں کے درمیان رہتے ہیں !
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Ch M. Waqas
Pakistan Peoples Party
about 1 year ago
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP
#57FoundationDay
#یوم_تاسیس
loading . . .
3
166
120
مختلف نقطہ نظر کہ افراد سے گفتگو اور مثبت علمی اور نظریاتی بحث کرنی چاہیے ہے اس سے ہماری سوچ کا دائرہ وسیع ہوتا ہے اس میں قبولیت (Acceptance) بڑھ جاتی ہے !
about 1 year ago
0
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in