تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کرنے کی پیشکش کا مذاق اڑایا گیا اور یہ تاثر دیا گیا کہ ہم نے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں۔مذاکرات کی پیشکش اور سول نافرمانی کی تحریک موخر کرنے کی بات ملک کے وسیع تر مفاد میں کی تھی۔حکومت اگر اس میں دلچسپی نہیں رکھتی ہم نے بھی مذاکرات کے لیے حکومت کی کنپٹی پر بندوق نہیں رکھی۔خان
about 1 year ago