Sohaib Akram Lurka
@sohaibakramlurka.bsky.social
📤 2365
📥 3555
📝 32
Pakistan 🇵🇰 first || Pak Army Zinda bad || Journalist
امریکہ نے نکالا فوج نے نکالا پی ڈی ایم نے نکالا کے بعد پیش ھے سعودی عرب نے نکالا ایک بار فیصلہ کر کے بتا دو 🙏 !! کس نے نکالا؟؟ مذھبی ٹچ کا تڑکہ زیادہ ھوگیا اس بار !! بائ دی وے ۔۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو؟
about 1 year ago
0
21
7
مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری آمنے سامنے آرہے ہیں۔
about 1 year ago
1
2
0
reposted by
Sohaib Akram Lurka
ARSALAN
about 1 year ago
What was the reason Israeli Forces landed in Jamnagar,India when Pakistan was going to become a nuclear power? Why they were against with an Islamic country to get nuclear power? In 75 years how much Israel,indian congress and US spoke for Pakistan And Today why they are so worries for IK?
2
12
2
انقلاب بھی لانا ہے اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات بھی کرنے ہیں۔۔۔۔ کمال ہوگیا۔۔۔۔۔
about 1 year ago
0
3
1
پاک فوج زندہ باد
loading . . .
about 1 year ago
0
24
5
انقلاب 24 نومبر سے پہلے ہی واڑ گیا
about 1 year ago
0
18
5
سارے بھائی بہن عہد کرئے اس نئے ایپ Sky blue پر کسی بھی ملک دشمن عناصر کو بےشک کوئی سیاست دان ہو، صحافی ہو، وکیل ہو دیگر کوئی بھی ہو اس کو فالو نہیں کرئے گئے، اس کو مضبوط نہیں کرئے گئے۔ آج کی احتیاط بہتر ہے
about 1 year ago
0
17
3
جس گھڑی کو عمران خان نے فروخت کیا تھا وہ گھڑی رونالڈو نے خرید لی۔
about 1 year ago
0
20
4
تیرا ویلی میں اکیلے ایس ایس جی کمانڈو نے چھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ شدید فائرنگ کی وجہ سے کمانڈو نے جام شہادت نوش فرمایا۔
about 1 year ago
0
15
5
ابھی تک کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام کے سپاہی Skyblue ایپ پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہوچکے ہیں پروپیگنڈہ گروپ غائب
about 1 year ago
1
15
1
#روس_اور_امریکہ_کے_درمیان_فاصلہ
ان لوگوں کے لیے جو یہ سمجھتے ہیں کہ روس دنیا کے دوسری طرف ہے... یہ آبنائے بیرنگ کے تنگ مقام پر امریکہ سے تقریباً 55 میل کے فاصلے پر ہے۔
about 1 year ago
0
15
2
اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن
about 1 year ago
2
18
3
24 نومبر والا احتجاج تاریخی ناکام ہوگا، تحریک انصاف کے راہنما عثمان ڈار ملک سے فرار ہونے میں کامیاب، اب باہر بیٹھ کر انقلاب لائے گا۔
about 1 year ago
0
22
11
انقلاب یا دوہرا معیار عمران خان کے بچے برطانیہ میں محفوظ مگر پاکستانیوں کے بچوں کو احتجاج اور فساد کیلئے سڑکوں پر نکالنا کہاں کا انصاف ہے ؟ بلکہ خود غرضی ہے
about 1 year ago
2
34
8
reposted by
Sohaib Akram Lurka
Patriotic
about 1 year ago
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا
0
29
2
پاک آرمی زندہ باد
about 1 year ago
1
15
0
فالو اور فالو بیک کرنے سے شان میں کمی نہیں آتی۔ فالو اور فالو بیک میں نخرے مت کریں! شکریہ ایک دوسرے کو کھل کر سپورٹ کرئے۔
about 1 year ago
0
28
5
وی پی ان(vpn) سے ستائی ہوئی عوام کیلئے Sky Blue ایپ ایک عظیم تحفہ ہیں۔
about 1 year ago
2
24
2
زیادہ سے زیادہ ایک دوسرے کو فالو کرے ایک دوسرے کو فالو بیک کرے اپنی اپنی پوزیشن مضبوط کرے۔ ٹوئیٹر پاکستان میں ختم سمجھے لوگ VPN سے ٹوئیٹر استعمال کر کر کے تھک چکے ہیں ساری ٹریفک بہت تیزی سے ادھر آرہی ہے۔۔
about 1 year ago
0
25
3
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔ پروپیگنڈہ گروپ کو بالکل مت سپورٹ کرئے۔
about 1 year ago
2
16
1
اگلے ایک مہینہ میں ٹوئیٹر zero اور Sky blue ایپ hero بننے جارہے ہیں۔ گارنٹی
about 1 year ago
1
23
1
*پی ٹی آئی ملین مارچ کرے گی* بشرئ بی بی صاحبہ کی قیادت میں چار لاکھ ننانوے ہزار جن ، چار لاکھ ننانوے ہزار چڑیلیں اور دو ہزار یوتھیے 24 نومبر کو اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے : پارٹی ذرائع
about 1 year ago
0
15
1
you reached the end!!
feeds!
log in