وَ كَذٰلِكَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًۢا بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ(129)
ترجمہ: کنزالایمان
"اور یونہی ہم ظالموں میں ایک کودوسرے پر مسلّط کرتےہیں بدلہ اُن کے کیے کا۔"
حضرت فضیل بن عیاض رَضِیَ اللہ عَنْہُ فرماتے ہیں "جب تو ایک ظالم کودوسرے ظالم سے انتقام لیتا ہوا دیکھے تو پھر ٹھہرجا اور تعجب سےیہ تماشا دیکھ"!
#GrandMediaCell
11 months ago