عمران خان کو بھی امید ہے کہ سب نکلیں گے-
آپ کمینٹس میں صرف ایسے ٹکٹ ہولڈروں یا منتخب MNA یا MPA حضرات کے نام لکھیں، جنہوں نے اپنے حلقے میں ابھی تک کوئی موبلائزیشن نہیں کی- تاکہ انھیں یاددہانی کی جائے اور ریکارڈ بھی رکھا جا سکے-
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#نومبر24_خان_کی_کال
11 months ago