وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے یہ ثابت کیا ہے کہ کامیابی نعروں سے نہیں عملی اقدامات سے حاصل ہوتی ہے۔ ان کی کارکردگی نے عوام بالخصوص نوجوانوں کے اعتماد کو جیتا اور انہیں ایک نئی اُمید اور حوصلہ دیا ہے
#MaryamKaHonhaarPunjab
12 months ago