چیف کمشنر اسلام چوہدری محمد رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی پریس کانفرنس۔اسلام آباد میں بغیر این او سی کے کسی بھی افغان شہری کو نہیں رہنے دیں گے۔ آپ یہاں رہیں بھی اور دہشتگردی بھی کریں یہ ممکن نہیں۔ آئی جی اسلام آباد
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad #ICTP #AliNasir
11 months ago