کوئٹہ ضمنی انتخابات میں جے یو آئی امیدوار ان شاء اللہ کامیاب ہوگا ۔مولانا عبدالغفور حیدری
پی بی 45 کے عوام کتاب کو ووٹ دیں ۔مولانا عبدالغفور حیدری
جے یو آئی ہی بلوچستان عوام کی ترحمان جماعت ہے ۔مولانا عبدالغفور حیدری
جے یو آئی نے ہر پلیٹ فارم پر بلوچستان عوام کے حقوق کی بات کی ہے حیدری
11 months ago