24 نومبر کو عوامی طاقت ناانصافی اور جبر کی بنیادیں ہلا کر رکھ دے گی۔ یہ ایک آزاد اور خودمختار قوم کے خواب کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ہماری #FinalCall ہے، جس کی قیادت ایک ایسے لیڈر کے ہاتھ میں ہوئی ہے جو سچائی کی لڑائی میں کبھی ڈگمگایا نہیں۔
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#نومبر24_خان_کی_کال
11 months ago