To all the PMLN supporters on this app and on X too
Yaar kis moun se social media per atay ho jab aap ki apni hakomat in per panabandi lagati hai
اس ایپ اور X پر ن لیگ کے حامی لوگوں سے سوال ہے کہ ، جب آپ کی حکومت ہی ان ایپس پر پابندی لگا رہی ہے تو آپ لوگ کس موں سے یہاں پوسٹیں لگا رہے ہو
11 months ago