بلوچستان میں تعلیمی اداروں کو فوجی چھاؤنیوں میں تبدیل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بولان میڈیکل کالج میں پولیس طالبات کو زبردستی ہاسٹل خالی کرانے کے لیے مسلسل ہراساں کر رہی ہے اور انہیں حراست میں لینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ گزشتہ دو دنوں سے لڑکوں کے ہاسٹلز کو سیل کر دیا گیا ہے
#SaveBalochStudents
10 months ago