@rmmalik.bsky.social
📤 336
📥 291
📝 47
pinned post!
اگر آپ شدت پسند گال گلوچ والے لیڈر کے گوہر کو تبرک خیال کرتے ہیں تو اپنا فالو اٹھائیں اور کہیں اور مناسب جگہ استعمال کریں۔ یہاں ادب، خیر اور ہنسی بانٹی جاتی ہے فرقہ پرستی سے نفرت ہے۔
about 1 year ago
1
3
1
Study in Paris at Kedge Business School 🇫🇷 Still a Chance to Apply for January 2025 🌟 95% Employability Rate 4 months within Graduation 🌟 Bachelor’s Degree in €43,000-45,000 (IELTS as low as 4.5) 🌟 Master’s Degree in €10,000 per year (IELTS as low as 6.0)
#studyineurope
#studyabroad
about 1 year ago
3
0
0
گرتے پتے ہوا کی خنکی ٹھنڈی شام کا عکس موسم میں خزاں کی اداسی اور پھر یوں ہواؤں کی سرسراہٹ سے سانسوں میں ٹھنڈک کا اتر جانا درد بھری یادیں دماغ کے دریچے کھول کر اس موسم میں دل پر دستک دیتی ہیں نیم گرم چائے کا دھواں گہری راتیں اور دل کی باتیں نومبر کی یہ اداسی، یہ موسم میرے اندر کہیں ٹھہر سا گیا۔
about 1 year ago
0
1
0
Study in USA 🇺🇸 Study Abroad with TZ Consultants. 🇬🇧🇨🇦🇺🇸🇦🇺 For more information contact or visit: 📱 : 0300-4365944 📍 : Office 13, First Floor, Beverly Center, Blue Area, Islamabad
#tzconsultants
#studyabroad
#StudyinUSA
about 1 year ago
0
2
0
سنو۔۔!!! میرے دماغ میں مبتلا وہ شخص ' میری رگوں کو کمزور کر رہا ہے !!
#درویشکدہ
about 1 year ago
0
1
0
سنو۔۔!!! ۔ صورتا` بجھے بجھے لوگ سیرتا' آفتاب ہوتے ہیں۔
#درویشکدہ
about 1 year ago
0
1
0
سنو۔۔!!!! جب کاٹنے والےاچانک چاٹنے لگ جائیں.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو سمجھ جاؤکے اچھا وقت تھمارا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#درویشکدہ
about 1 year ago
0
2
0
سنو۔۔۔!! بس صبر آنے کی دیر ہے پھر پسندیدہ چیزوں کے ساتھ من پسند شخص بھی دل سے اتر جاتا ہے۔ ۔
#درویشکدہ
about 1 year ago
0
0
0
سنو۔۔!!! ہر انسان سے اچھا سلوک کرو پھر ہر انسان سے خوبصورت دھوکے کی امید رکھو۔! ۔۔
#درویشکدہ
about 1 year ago
0
0
0
مرد کو قوام، محافظ پیدا کیا گیا ہے جو معاش اور عزت کا رکھوالا ہے اگر یہ عزت لوٹنے پر آ جائے تو پاگل کٹے کی طرح گولی اس کا حق معین ہے
#درویشکدہ
about 1 year ago
0
0
0
یہاں ہر کسی کو کچھ نا کچھ چاہیئے ہوتا ہے کسی کو آپ سے سب کچھ چاہیئے مگر کسی کو فقط آپ چاہیئے ہوتے ہیں اسی فرق کو غنیمت جانیں
#درویشکدہ
about 1 year ago
0
0
0
نفرتوں میں رہنا مشکل ضرور ہے مگر یہ صبر کی عادت ڈال دیتا ہے اور پھر زندگی تمہیں ہنستے دیکھ کر اٹھکھیلیاں کرتی ہے۔
#درویشکدہ
about 1 year ago
1
1
1
مجھ پہ آساں ہے کہے لفظ کا ایفا کرنا تمہیں مشکل ہے تو اپنی سہولت دیکھو
about 1 year ago
1
2
1
اگر آپ شدت پسند گال گلوچ والے لیڈر کے گوہر کو تبرک خیال کرتے ہیں تو اپنا فالو اٹھائیں اور کہیں اور مناسب جگہ استعمال کریں۔ یہاں ادب، خیر اور ہنسی بانٹی جاتی ہے فرقہ پرستی سے نفرت ہے۔
about 1 year ago
1
3
1
خواہشوں کا قافلہ بڑا عجیب ہے غالب اکثر وہیں سے گزرتا ہے جہاں راستہ نہ ہو
about 1 year ago
1
2
0
Season treat
about 1 year ago
0
0
0
سقراط کہتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا تو صبح کو بہت دیر سے اٹھتا تھا، والدہ کو میری اس روش سے سخت نفرت تھی، کیوں کہ وہ مجھے ایک بہت بڑا تاجر دیکھنا چاہتی تھی۔ ایک دن مجھے ایک استاد صاحب کے پاس لے گئی تاکہ وہ مجھے سویرے اٹھنے کی فوائد بتائیں۔ اس استاذ نے ایک کہانی کے ذریعے مجھے موٹیویٹ کرتے ہوئے کہا:
about 1 year ago
1
0
0
شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہوگا رعایا کا لہو اپنے پیسوں سے کہاں، تاج محل بنتا ھے
about 1 year ago
0
2
0
جہالت میں مبتلا لوگوں کے لیے گمراہی کی تقریبات سے زیادہ کوئی چیز دلکش نہیں ہوتی۔ یہ وہ مواقع ہیں جہاں جہالت اور ناسمجھی کو جشن کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے، ایسی تقریبات میں ظاہری رونق اور شور شرابہ ہوتا ہے، لیکن ان کی بنیاد فکری کھوکھلا پن اور بصیرت کی کمی پر ہوتی ہے
about 1 year ago
0
2
0
بندوق کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔!!! مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے۔
about 1 year ago
0
0
0
Keep struggling....... its real men attitude
about 1 year ago
0
1
0
Remember Every target has achievers and U r 1 of them.
about 1 year ago
1
0
0
تو ساتھ ہو تو ان لمبی سرد راتوں میں ہم اک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر❤️🔥
about 1 year ago
0
1
0
جو چھین لیا مجھ سے تیری رسمِ جہاں نے وہ شخص میری آنکھ کی تسکین تھا مولا 🍁
about 1 year ago
0
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in