دیکھیں اپ سب لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے خان صاحب نے رہا ہونا ہے کیونکہ ان کے خلاف بوگس کیس ہیں ان پر عدالتیں آخر کب تک فیصلہ نہیں سنائیں گی انشاءاللہ وہ سرخرو ہوں گے لیکن یہ سب دیکھتے ہوئے اپ لوگوں نے احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹنا
11 months ago