صوبہ دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے، جنازے اُٹھائے جا رہے ہیں لیکن وزیراعلی علی امین گنڈاپور کارکنان کے نا ہونے پر سادہ لباس میں 1500 اہلکار مانگ رہے ہیں تا کہ وفاق پر حملہ آور ہو سکیں، افسران کو ایسے غیر قانونی احکامات کی تکمیل رد کر دینی چاہیئے۔
#FinalCallRejectedByAwam
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago