Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 11 months ago
مسنگ پرسن قمبر بلوچ کی بازیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر مسنگ پرسن کے لواحقین ماہ رنگ غفاراورباقی انتشاریوں کے پاس جانے کی بجائےریاست سےخود رابطہ کریں تو یہ مسئلہ شاید کچھ ہی وقت میں حل ہو جائےاوربلوچ قوم اپنے اصل دشمنوں یعنی دہشتگرد تنظیم BLA/BLF اور ان کےسہولتکاروں کو بھی پہچان جائیں
#Balochistan