پی پی پی ضلع ملیر کےصدر وممبر صوبائی اسمبلی سندھ پی ایس 86 راجہ عبدالرزاق بلوچ اورچیئرمین گڈاپ ٹاؤن حاجی طارق عزیزبلوچ یوسی اسٹیل ٹاؤن، داد کریم گوٹھ اورلال محمد باغ میں ADP اسکیم کے حوالےسےعلاقہ معززین اور پارٹی زمہ داروں سےمشاورتی میٹنگ کرتے ہوئے۔ساتھ یاسرحیدر ، سائیں قاسم ، حاجی جمعہ بھی موجود ۔
11 months ago