Khurram Iqbal
@khurramiqbal.bsky.social
📤 104
📥 9
📝 20
Journalist l Peace seeker l Democratic I Posts are personal opinion
#Smile
گڈ مارننگ : آج کی ڈیڈ لائن شروع، عمران خان سے آج اگر علی امین گنڈا پور ملے تو یہ ملاقات انتہائی اہم ہو گی۔۔!!
11 months ago
0
7
1
COAS General Syed Asim Munir visited the International Defence Exhibition and Seminar (IDEAS-2024) at Karachi Expo Centre, interactions with foreign military officials and defense delegates present at the event.
11 months ago
0
0
0
امریکہ سے اہم ترین۔۔!! امریکی اور روسی صدور کے درمیان ہنگامی رابطہ 62 سال بعد منقطع، ہاٹ لائن بند، لگ رہا ہے کوئی نیا محاذ شروع ہونے جا رہا ہے۔
11 months ago
0
4
1
مذاکرات کی مشروط اجازت ہے، جمعرات تک مطالبات مان لئے گئے تو شاید کچھ درمیانی راستہ نکل آئے ورنہ اتوار کو احتجاج ہوگا۔۔!!
11 months ago
0
7
1
بلیو سکائی بھی کیا وی پی این پر ہی چل رہا ہے؟۔۔!!
11 months ago
6
8
0
محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں تاریخ ساز کردار پر شکریہ ادا کیا، مولانا کا کہنا تھا کہ ہماری ترجیح پاکستان اور پاکستانی عوام ہیں۔۔!!
loading . . .
11 months ago
0
7
0
فائنل کال سے پہلے فائنل مذاکرات
11 months ago
2
9
1
بلیو سکائی پر بھی انصافینز کی اڑان ہے، سوشل میڈیا پر جو مہارت انہیں حاصل ہے وہ کسی اور کو کہاں۔۔!!
11 months ago
3
18
2
Good morning blue..!!
11 months ago
0
6
0
اسلام آباد میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں۔
loading . . .
11 months ago
1
11
0
عمران خان کی رہائی کےلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، علی امین گنڈا پور، اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی طے، ’’کون بچائے گا پاکستان، عمران خان، عمران خان‘‘ کے نعرے۔
loading . . .
11 months ago
0
12
1
لاہور کے چلڈرن اسپتال میں 3 سال کا بچہ کُھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق، والدین چیک اپ کے لئے بچے کو ہسپتال لائے تھے، بچہ ایڈمن آفس کے ساتھ واقع پارک میں کھیلتا ہوا مین ہول میں گر گیا۔
11 months ago
0
5
0
PTA to crackdown on unregistered VPNs from December 1 in Pakistan..!!
11 months ago
3
8
0
تمام لوگوں کو ووٹ کا حق ہے، پولنگ کے دن لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں، ووٹ ڈالنے نہیں جاتے، ووٹرز ووٹ نہ ڈالیں تو یہ ووٹرز کی کمزوری ہے، جسٹس مسرت ہلالی
11 months ago
1
9
0
عمران خان کےخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی۔
11 months ago
1
8
0
ICC Champions Trophy tour to Pakistan's Khanpur Dam..!!
loading . . .
11 months ago
1
10
3
پولیس نفسیاتی دہشتگردی کر رہی ہے، شیریں مزاری
loading . . .
11 months ago
2
11
2
پہلے بھی رکاوٹیں توڑ کر پہنچے تھے، اس بار بھی بندوبست کر لیا ہے، حکومت رکاوٹیں لگا کر حماقت نہ کرے، بیرسٹر سیف
11 months ago
0
13
1
Blue..!!
11 months ago
0
7
1
you reached the end!!
feeds!
log in