کنفیوژڈ نسلوں کی آبیاری اور ببول کے کانٹے بونے کے بعد پھول کی تمنا سعی لاحاصل ہی کہلا سکتی، ہر اس شخص کو متنازع بنانے کا فن آج بھی زوروں پر ہے جس نے ذرا سی بھی کسی بھی میدان میں ڈسٹنکشن لی ہو، کھیل کا میدان ہو، تعلیمی ،معاشی، معاشرتی ہو یا سیاسی میدان، ہر کسی کو متنازعہ بنایا گیا ہے مملکت خداداد میں
11 months ago