جی میل اکاؤنٹ کو ہیکرز سے کیسے بچائیں؟
بڑھتے ہوئے سائبر حملوں کی وجہ سے آئے روز لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہیکنگ اور وائرس کی وجہ سے یہ ضروری ہو گیا ہے کہ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ کرنے کے لیے بہتر طریقے اختیار کیے جائیں۔ جی میل کو ہیک کرنے کے لیے ہیکرز کی جانب سے بھی نت نئے طریقے اختیار…
12 days ago